اثر پذیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اثر قبول کرنے والا، متاثر۔ "میں اثر پذیر بہت ہوں - کوئی مخلوق نہیں جو میری برابر متاثر ہوتی ہو۔"      ( ١٩٤٠ء، سجاد حیدر، خیالستان، ١٠٨ )

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'اثر' کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر 'پذیر فتن' سے فعل امر 'پذیر' استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں یہ بطور لاحقہ فاعلی مستعمل ہے۔

مثالیں

١ - اثر قبول کرنے والا، متاثر۔ "میں اثر پذیر بہت ہوں - کوئی مخلوق نہیں جو میری برابر متاثر ہوتی ہو۔"      ( ١٩٤٠ء، سجاد حیدر، خیالستان، ١٠٨ )